کابل (سنہوا) طالبان نے امریکہ سے دوحہ میں مذاکرات شروع ہونے کے بعد افغان صوبے ہلمند کے ضلع ناد علی میں فوجی کانوائے پر خودکش حملے میں 8 اہلکار ہلاک اور 2 لاپتہ ہو گئے۔ ترجمان طالبان ذبیح مجاہد نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو بتایا یہ بارودی ٹرک ہم نے لوٹ کیا۔ ایک چوکی کو نشانہ بنایا جس میں 8 افغان اہلکار مارے گئے اور بیسوں زخمی ہوئے ہیں۔ مرنیوالوں میں کمانڈوز بھی شامل ہیں۔ امن مذاکرات شروع ہونے پر حملہ کیا گیا ہے۔