کابل (سنہوا) طالبان نے امریکہ سے دوحہ میں مذاکرات شروع ہونے کے بعد افغان صوبے ہلمند کے ضلع ناد علی میں فوجی کانوائے پر خودکش حملے میں 8 اہلکار ہلاک اور 2 لاپتہ ہو گئے۔ ترجمان طالبان ذبیح مجاہد نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو بتایا یہ بارودی ٹرک ہم نے لوٹ کیا۔ ایک چوکی کو نشانہ بنایا جس میں 8 افغان اہلکار مارے گئے اور بیسوں زخمی ہوئے ہیں۔ مرنیوالوں میں کمانڈوز بھی شامل ہیں۔ امن مذاکرات شروع ہونے پر حملہ کیا گیا ہے۔
ہلمند میں طالبان کا چوکی پر خودکش حملہ، 8افغان فوجی ہلاک
Dec 10, 2019