پاکستان ایرانی فورسزکی بارڈر پرمشترکہ پیٹرولنگ سے متعلق خبرغلط ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاک ایران فورسزکی بارڈر پرمشترکہ پٹرولنگ سے متعلق خبرغلط ہے۔ میجر جنرل آصف غفور نے ایک ٹوئٹ میں مشترکہ پٹرولنگ کی خبر کو غلط قرار دیا ہے۔ مشترکہ پٹرولنگ کی خبر کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ آپریشنز یا پٹرولنگ درکار ہو تو متعلقہ فورسز اپنی اپنی حدود میں پٹرولنگ کرتی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن