امت مسلمہ کو انسانی حقوق کے حوالے سے لاتعداد خطرات درپیش ہیں:راجہ ناصر عباس جعفری

Dec 10, 2019

لاہور(خصوصی نامہ نگار)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ انسانی حقوق وطن عزیز سے غربت،پسماندگی،جہالت اور عدم مساوات کے خاتمے کا تقاضہ کرتاہے ۔معاشرے کے ہر فرد کیلئے باوقار زندگی گزارنے کے بھرپور مواقع دیکرانسانی حقوق کی پاسداری کی جا سکتی ہے۔ اس وقت امت مسلمہ کو انسانی حقوق کے حوالے سے لاتعداد خطرات درپیش ہیں۔

مزیدخبریں