لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے305روپے، زندہ برائلر مرغی 2روپے اضافے سے210روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے187روپے فی درجن رہی۔
برائلر گوشت 3 روپے اضافے سے 305 روپے کلو، انڈے ایک روپے درجن مہنگے
Dec 10, 2020