محکمہ ہائر ایجوکیشن کا اگلے سال بورڈ امتحانات کا پیٹرن تبدیل کرنے کا فیصلہ 

Dec 10, 2020

لاہور( کامرس رپورٹر)محکمہ ہائر ایجوکیشن نے اگلے سال بورڈ امتحانات کا پیٹرن تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کا مقصدامتحانات میں رٹا سسٹم ختم کرنا ہے ،کانسپچول سوالات کی بنیاد پر پیپر بنایا جائے گا جس کی سمری منظوری کیلئے بھجوا دی گئی ہے۔

مزیدخبریں