امریکی ڈالر 10 پیسے اضافے سے 160 روپے 70 پیسے کا ہو گیا

Dec 10, 2020

لاہور (کامرس رپورٹر) ملک میں گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں دو بیرونی کرنسیوں کی قیمت میں اضافہ ہوا جن میں امریکی ڈالر کی قیمت فروخت  10پیسے  اضافے سے 160.70روپے  اور پائونڈ سٹرلنگ کی قیمت فروخت  ایک روپے اضافے سے 215روپے ہو گئی ہے۔

مزیدخبریں