لیاقت پور(نامہ نگار)سنگت ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن نے ویمن ایکشن پراجیکٹ کے تحت یونیورسٹیآف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ مفاہمتی یاداشت پر دستخط کر دیئے ہیں سنگت کی طرف سے ساجد علی ڈائریکٹر پرگرامز جبکہ UMT کی طرف سے خالد نقی ڈائریکٹر ایس ڈی آئی ڈیپارٹمنٹ نے دستخط کئے۔اس موقع پر افشاں خان،عمارہ منظور ،مریم خان اور احمد حفیظ بھی موجود تھے۔