جامعہ پنجاب نے 4امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردیں

لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے چار امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردیں۔ محمد اکرم ریاض کواپلائیڈ سائیکالوجی ، حافظہ سعدیہ اقبال کوایجوکیشن ،حمنہ طارق کومالیکیولر بائیولوجی اورنادیہ اختر کوفزکس کے مضمون میں پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔  

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...