اظہارتعزیت

لاہور(خصوصی نامہ نگار )دارالعلوم عثمانیہ رسول پارک اچھرہ لاہور کے ناظم مولانا حافظ عبدالطیف کی اہلیہ کی وفات پرجامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی،قاری ارشد عبید،مولانا حافظ احمد حسن، مولانا محمد اکرم کاشمیری ، مولانا محمد یوسف خان،حافظ اسعد عبید، مولانا اجود عبید،مولانا زبیر حسن،حافظ خالد حسن،مولانا مجیب الرحمن انقلابی اور مولانا فہیم الحسن تھانوی نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مرحومہ انتہائی متقیہ پرہیزگار اور نیک سیرت خاتون تھیں۔

ای پیپر دی نیشن