لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ ٹورنامنٹ میں مزید چھ میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔واپڈا نے ایشیا گھی ملز کو چار ایک ‘ آرمی ٹیم نے ایس اے فارمز ٹیم کو ایک گول ‘ سوئی گیس نے ایس اے گارڈنز کیخلاف تین ایک سے کامیابی حاصل کی۔تین میچ برابری پر ختم ہوئے ۔