سعودی عرب نے کبھی فلسطینیوں کے حقوق کے دفاع سے احتراز نہیں برتا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) سعودی عرب نے ایک مرتبہ پھر اس موقف کا اعادہ کیا ہے کہ فلسطین عربوں کا بنیادی مسئلہ ہے۔ سعودی عرب نے کبھی فلسطینیوں کے حقوق کے دفاع سے احتراز نہیں برتا۔ سعودی عرب کی کابینہ کا اجلاس محمد بن سلیمان کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جس کے بعد سعودی عرب کے قائم مقام وزیر اطلاعات ماجد القصابی نے میڈیا کو بتایا کہ سعودی عرب کے ناجائز طور پر تعمیر کردہ اسرائیلی بستیوں کے خلاف ہے۔ ان کو فوری طور پر روکا جانا چاہیے کیونکہ یہ بین الاقوامی قوانین کی بھی کھلم کھلا خلاف ورزی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...