عراق: اتحادی فورسز کا داعش مخالف مشن ختم‘حملوں میں 3 ترک فوجی‘ 6 کرد باغی ہلاک

بغداد (نوائے وقت رپورٹ) عراق میں اتحادی افواج نے داعش مخالف مشن ختم کر دیا۔ تاہم اتحادی افواج عراق میں تربیت اور ترقی کا کام جاری رکھیں گی۔ادھر شمالی عراق میں کرد باغیوں کے حملے میں3 ترک فوجی ہلاک ہو گئے۔ ترک وزارت دفاع کے مطابق ترک فورسز کی سرحد پار کارروائیوں میں 6 کرد باغی مارے گئے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...