مینار پاکستان کیس‘ ریمبو کی درخواست ضمانت پر پولیس سے کل تک ریکارڈ طلب

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ایڈیشنل سیشن جج اخلاق احمد نے گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر نرس عائشہ سے بدسلوکی کیس میں مرکزی کردار عامر سہیل عرف ریمبو  کی ضمانت کی درخواست پر 11 دسمبر کو  پولیس سے ریکارڈ طلب کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...