لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ایڈیشنل سیشن جج اخلاق احمد نے گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر نرس عائشہ سے بدسلوکی کیس میں مرکزی کردار عامر سہیل عرف ریمبو کی ضمانت کی درخواست پر 11 دسمبر کو پولیس سے ریکارڈ طلب کر لیا۔
مینار پاکستان کیس‘ ریمبو کی درخواست ضمانت پر پولیس سے کل تک ریکارڈ طلب
Dec 10, 2021