لڑکی کو تیزاب کا نشانہ بنانے والے 2 ملزموں کو عمر قید 10-10 لاکھ جرمانہ 

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) انسداد دہشتگردی  عدالت کا شادی سے انکار پر لڑکی کو تیزاب گردی کا نشانہ بنانے والے ملزموں کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے ملزموں کو بیالیس‘ بیالیس لاکھ دیت اور دس دس لاکھ جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے مقدمہ پر فیصلہ سنایا اور محمد احمد اور شاہ نواز کو ٹرائل کے بعد سزا سنائی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...