لاڑکانہ: ہسپتال کے باہر میاں بیوی میں جھگڑا‘ شوہر کی چپل سے پٹائی 

لاڑکانہ (نوائے وقت رپورٹ) چانڈکا میڈیکل ہسپتال لاڑکانہ کے باہر بیوی اور شوہر نے ایک دوسرے پر تشدد کیا۔ شوہر نے تلخ  کلامی کے بعد بیوی کو تھپڑ مارا۔ بیوی نے بھی چپل اتار کر شوہر کی پٹائی کر ڈالی۔ میاں بیوی  کے درمیان کسی گھریلو معاملے پر جھگڑا ہوا۔

ای پیپر دی نیشن