آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس احمد چیمہ کیخلاف گواہ 20 دسمبر کو طلب 

Dec 10, 2021

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) احتساب عدالت کے جج ملک ساجد اعوان نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے خلاف گواہان کو 20 دسمبر کو  طلب کر لیا۔سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ احتساب عدالت میں پیش  ہوئے۔ عدالت نے پراسیکیوٹر کے رخصت ہونے کے باعث سماعت ملتوی کرنے کا حکم سنا دیا۔ احد چیمہ نے لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت لے رکھی ہے۔

مزیدخبریں