وزیر اعظم کا پشاور  جانا  آئینی ادارے  کا مذاق  اڑانا  ہے: یعقوب  ناصر 

لورالائی(نامہ نگار ) پی ڈی ایم کے ہنما و مسلم لیگ (ن )کے مرکزی سینئر نا ئب صد سردار محمد یعقوب خان ناصر نے کہاکہ  الیکشن کمیشن کے منع کرنے کے باوجود وزیر اعظم کا پشاور  جانا،ترقیاتی منصوبوں، صحت کارڈ سمیت دیگر رفاہی کاموں  کا اعلان اورچیک تقسیم کرنا  آئینی ادارے کا مذاق  اڑانا  ہے۔

ای پیپر دی نیشن