سادھوکے:موٹرسائیکل کی ٹکر 60 سالہ شخص جاں بحق

Dec 10, 2021

سادھوکے(نامہ نگار) گذشتہ شام قاری شوکت نصیر سکنہ جامع عثمانیہ گرجاکھ اپنے دوست قاری حامد کے ساتھ نیا کہوگا گاؤں جارہے تھے کہ راستہ میں درگاہ پور کے قریب سامنے سے آنے والے نامعلوم تیز رفتار موٹرسائیکل کے ساتھ بری طرح ٹکرانے کے باعث  ساٹھ سالہ قاری شوکت نصیر شدید زخمی اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ،نامعلوم موٹرسائیکل سوار جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا ۔

مزیدخبریں