اسلام آباد ہائیکورٹ: نااہلی کیس رکوانے کیلئے فیصل واوڈا کی انٹرا کورٹ اپیل خارج

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس کی کارروائی رکوانے کی انٹراکورٹ اپیل خارج کردی اور نااہلی کیس کا 2 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم برقرار رکھا۔ فیصل واوڈا نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے سنگل بنچ کے آرڈر کو چیلنج کیا تھا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے الیکشن کمیشن کو 60 دن میں نااہلی کیس کا فیصلہ سنانے کا حکم دیا تھا۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...