الہ آباد/ٹھینگ موڑ(نمائندہ نوائے وقت) شہر کی صفائی ستھرائی اور خوبصورتی کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔گلیوں بازاروں میں سیورج نظام فعال بنانے کے ساتھ ساتھ پی سی سی کے منصوبوں کو حکومت کی مخالفت کے باوجود حتمی شکل دی جا رہی ہے شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی انکی دہلیز پر فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں ان خیالات کا اظہار چیئرمین میونسپل کمیٹی چونیاں میاں نسیم ایڈووکیٹ اور ملک شرافت علی گوہر نے نمائندہ نوائے وقت سے گفتگو کرتے کیا۔
شہر کی خوبصورتی کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں:میاں نسیم‘ ملک شرافت
Dec 10, 2021