اسلام آباد (نامہ نگار)موسم سرما کی چھٹیوں کیلئے13 دسمبر کو بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس طلب کر لی گئی وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے موسم سرما کی چھٹیوں کیلئے13 دسمبر کو وزرائے تعلیم کا اجلاس بلا لی ہے، سموگ میں اضافے کے باوجود تاحال سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ نہیں ہوا، اجلاس میں15 دسمبر سے16 جنوری تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا امکان ہے۔