ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کو تبدیل کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا 

لاہور (اے پی پی) ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کو تبدیل کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا اور اس ضمن میں ٹی وی چینل پر نشر ہونے والی خبر بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے۔ حسان خاور ترجمان پنجاب حکومت ہیں اور رہیں گے۔
حسان خاور

ای پیپر دی نیشن