مراد علی شاہ  بے نظیر کے پیروکار بنیں‘ شیخ مجیب کے نہیں: حلیم عادل شیخ 

Dec 10, 2021

کراچی (این این آئی) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے  پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  گراؤنڈ پر پیپلزپارٹی مقبولیت کھو چکی ہے  صرف اپنی حکومت کو بچانے کے لئے فیڈریشن کی کمزوری کا باعث بن رہے ہیں۔  روٹیشن پالیسی کا اطلاق چاروں صوبوں پر ہوا لیکن مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ پر حملہ ہوگیا ہے۔  لیکن سندھ کے اچھے پروفیشنل  افسروں اے ڈی خواجہ، کلیم امام، ثناء اللہ عباسی، آفتاب پٹھان، امیر شیخ، بشیر میمن وغیرہ کو سندھ حکومت نے صوبے سے نکال دیا گیا۔ اس لئے مراد علی شاہ نے بے نظیر کے پیروکار بنیں شیخ مجیب کے نہیں۔
 حلیم عادل 

مزیدخبریں