ملتان (نمائندہ خصوصی) ایس ایس پی آپریشنز ملتان شائستہ ندیم نے عرس حضرت شاہ رکن عالمؒ کے سلسلے دربار کی سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ضروری ہدایات دیںایس پی سٹی ڈویڑن راؤ نعیم شاہد، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر نمرین منیر، ایس ایچ او لوہاری گیٹ محمد اسماعیل اور دیگر افسران ان کے ہمراہ تھے۔