ملتان (نمائندہ خصوصی)ایس پی گلگشت ڈویڑن حسن جہانگیر نے تھانہ گلگشت میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے اور حل کے احکامات جاری کئے ایس ڈی پی او گلگشت ہمایوں افتخار، ایس ایچ او گلگشت ناصر علی تبسم، ایس ایچ او پرانی کوتوالی ندیم صفدر اور تھانہ کے تفتیشی افسران بھی اس دوران ان کے ہمراہ تھے۔