صفدر آباد: کیری ڈبہ، موٹرسائیکل میں ٹکر، 2 بھائی جاں بحق، تیسرا زخمی 

صفدرآباد (نامہ نگار) نواحی گائوں قلعہ میر زماں سیم نالہ پر کیری ڈبہ کی موٹر سائیکل کو ٹکرسے 2حقیقی بھائی جاں بحق  اور دو افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں  صفدرآباد کے نواحی گائوں حاجی آباد کے رہائشی تین بھائی خالد  ،رفیق  ،اقبال موٹر سائیکل پر اپنے گائوں آ رہے تھے ۔ بندے کوٹ سٹاپ کے قریب ٹرک کو کراس کرتے ہوئے کیری ڈبہ سے ٹکر ہو گئی ۔حادثے میں خالد  ،رفیق  سکنہ حاجی آباد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کا بھائی اقبال اور  حسین شدید زخمی ہو گئے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...