عمران نے شبلی فراز کو حکومت سے مذاکرات کیلئے نمائندہ مقرر کر دیا  آج صدر سے ملیں گے

Dec 10, 2022


لاہور (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سینیٹر شبلی فراز کو حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے نمائندہ مقرر کر دیا۔ شبلی فراز آج صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کریں گے۔
شبلی فراز

مزیدخبریں