نواںکوٹ(نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق یوسی چیئرمین ملک اسلم وٹو نے کہا ہے کہ قوم عمران خان کے قول وفعل سے بخوبی آگاہ ہوچکی ہے ہر بات پر یوٹرن لینا ایک تو عمران خان کی عادت دوسری طرف اب وہ سیاسی بلیک میلنگ پر اترآئے ہیں انتخابات جب بھی ہونگے مسلم لیگ (ن) بھاری اور وا ضح اکثریت سے کامیابی حاصل کریگی۔ ان خیالات کااظہارانہوںنے صحافیوں سے گفتگو کرتے کیا۔
قوم عمران خان کے قول و فعل سے بخوبی آگاہ ہوچکی : اسلم وٹو
Dec 10, 2022