رائے ونڈ(نمائندہ نوائے وقت)نامعلوم ڈاکوؤں نے دوائی لینے کیلئے جانیوالے مزدور کو لوٹ لیا۔ مقامی فیکٹری کا ملازم محمد شرافت ولد محمد یاسین سکنہ شاہ کام دوپہر کو اپنی دوائی کیلئے فیکٹری سے باہر آیا تو پٹرول پمپ ملتان پر نامعلو م افراد آئے اور گن پوائنٹ پر یرغما ل بنا کر ہزاروں روپے نقدی اورموبائل فون،اے ٹی ایم کارڈ وغیرہ چھین کر لے گئے، پولیس مصروف کاروائی ہے۔
رائے ونڈ : دوائی لینے کیلئے جانیوالے مزدور کو لوٹ لیا
Dec 10, 2022