متاثرین روڈا ایکشن کمیٹی کے  گرفتار زمیندار کو رہا کر دیا گیا

Dec 10, 2022


 فیروزوالہ( نامہ نگار) راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے منصوبے کی اراضی واگزار کرانے کیلئے آپریشن کے دوران گرفتار ہونے والے زمیندار سجاد احمد وڑائچ کو علاقہ مجسٹریٹ فیروزوالہ کے عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے درخواست ضمانت منظور کرکے اسے رہا کرنے کے احکامات جاری کیے۔

مزیدخبریں