ڈی آئی خان تا اسلام آباد موٹر ویز پر بورڈ لگنا چاہیے

Dec 10, 2022


مکرمی: پارک انٹرچینج سے کار میں اسلام آباد کا سفر شروع کیا تو فاصلہ 317 کلومیٹر دکھایا گیا 200 کلومیٹر سفر کرنے کے بعد اسلام آباد کا کوئی بورڈ نظر نہ آیا۔ ڈرائیور نے سوچ کر راستہ بدل دیا یا کسی غلط طرف  چلا گیا۔ متعلقہ محکمے سے گزارش ہے کہ بقایا 117  کلومیٹر پر ہر دس کلومیٹر کے بعد بورڈ لگائیں جیسا کہ لاہور تا اسلام آباد  یہ سہولت موجود ہے بلکہ بلیجیئم سے ایران تفتان بارڈر تک یہ سہولت میں خود دیکھ چکا ہوں۔
(حاجی بشیر علی 0300-5118133)

مزیدخبریں