شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)معروف سیاسی سماجی شخصیت مرزا اسد بیگ نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کے نام پرجمہوریت کامذاق اڑایا جاتا ہے جبکہ آئین کی پاسداری کاحلف اٹھانے والے حکمران اوران کے بدمست حواری اپنے سیاسی مفادات کیلئے آئین کاتقدس تارتارکرتے ہیں، اپنے ایک بیان میں مرزا اسد بیگ نے کہا کہ سیاسی طورپرفعال سرمایہ دارطبقہ نے عام آدمی کوماضی میں کچھ دیا ہے اورنہ مستقبل میں کچھ دیگا۔
پاکستان میں جمہوریت کامذاق اڑایا جاتا ہے:مرزا اسد بیگ
Dec 10, 2022