سکرنڈ(نامہ نگار)سندھ یونائیٹڈ پارٹی تعلقہ کے مرکزی رہنما فلک شیر اوڈ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ یونائیٹڈ پارٹی کی 16 سالہ جدوجہد عوام کے لیے جوش و خروش کا باعث ہے۔سٹی صدر قاسم سومرو کا بھی مزید کہنا تھا کہ کہ پارٹی کا قیام 9 دسمبر 2006 کو عمل میں آیا، نہ ختم ہونے والی جدوجہد کے بعد سندھ یونائیٹڈ پارٹی سندھ کی نمائندہ بن کر ابھری ہے، اس موقع پر جلال تنوری چنگل اور انور شاہ محکم لنڈ چاکر جلبانی حاجی خان کیری عمران کیریواور دیگر بھی موجود تھے-
سالگرہ