میونسپل کمیٹی عملہ کی عدم توجہ‘ کبیروالا کے تجارتی مراکز میں” سٹال مافیا “قابض


کبیروالا( نمائندہ نوا ئے وقت) شہر کے مر کزی مین بازار، شارٹ بازار میں سٹال مافیا نے راستوں پر سٹال قائم کر کے راستے بند کر نا شروع کررکھے ہیں بازاروں میں قائم سٹالز کی وجہ سے راستے بند ہو چکے جس سے ان علاقوں میں پید ل چلنا محال ہو کررہ گیا ہے ، شہری، سماجی حلقوں نے سٹال مافیاکے قبضوں پرشدید احتجاج کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر/ایڈ منسٹریٹر بلدیہ کبیروالاسے قبضہ مافیا کے خلاف فوری کارروائی کامطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...