لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ کبھی ایک تو کبھی دوسرا لاڈلہ قوم پر مسلط کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے۔8فروری کو کوئی لاڈلہ نہیں بلکہ جیالے منتخب ہوں گے۔ لاڈلوں کا دور الیکشن والے دن غیور عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے ختم کردیں گے۔ ملک قرضوں میں جکڑا ہوا ہے۔ آئی ایم ایف کی پالیسیاں چل رہی ہیں۔
کبھی ایک تو کبھی دوسرا لاڈلہ قوم پر مسلط کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے:عابد حسین صدیقی
Dec 10, 2023