لاہور(نامہ نگار)اکبری گیٹ پولیس کی کاروائی دو بکیے گرفتار کر لئے ہیں۔ملزمان گھوڑا ریس پر قمار بازی کروا رہے تھے ۔ملزمان سنگین مقدمات میں مطلوب روپوش مجرمان کو پناہ دیتے ہیں۔ملزمان کے قبضہ سے ایل ای ڈی کیکو لیٹر دائو پر لگی نقد رقم‘ ڈی وی آر انٹر نیٹ ڈیوائس سمیت ریکارڈ رجسٹر برآمدکیا‘گرفتار ملزمان میں ملک سنی اور فیصل کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔