انڈر 19 ایشیا کرکٹ کپ پاکستان ‘ بھارت آج مد مقابل 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ آج اتوار کو روایتی حریف بھارت کیخلاف کھیلے گا ، اسی روز دوسرے میچ میں نیپال اور افغانستان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ پاکستانی ٹیم اپنا تیسرا اور آخری گروپ میچ 12 دسمبر کو افغانستان کیخلاف کھیلے گی۔ فاسٹ بائولر محمد ذیشان نے کہا ہے کہ  بھارت کیخلاف اچھا کھیل پیش کریں گے ۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...