دورہ آسٹریلیا میں قومی ٹیم کے ساتھ ڈاکٹر موجود نہ ہونے کا انکشاف

لاہور(سپورٹس رپورٹر) دورہ آسٹریلیا میں قومی ٹیم کے پاس ڈاکٹر نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ مینجمنٹ کے 17 افراد میں ڈاکٹرسہیل سلیم کا نام ہے اور ڈاکٹر سہیل سلیم ویزا مسائل کے سبب 14 دسمبر کوپرتھ میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم کے ہمراہ اس وقت کلف ڈکن فزیوتھراپسٹ اور مساجر ملنگ موجود ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...