سرکاری رہائش گاہ کا دروازہ نہ کھلنے پر برطانوی وزیر اعظم کو خفت کا سامنا

  لندن (آئی این پی ) سرکاری رہائش گاہ کا دروازہ وقت پر نہ کھلنے کی وجہ سے برطانوی وزیراعظم رشی سونک کو خفت کا سامنا کرنا پڑ گیا، نیدر لینڈ کے وزیر اعظم بھی دروازہ کھلنے کا انتظار کرتے رہے۔

ای پیپر دی نیشن