لندن(این این آئی)سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے کہا کہ شام میں حکومت کی حامی افواج کے سات ارکان داعش گروپ کے حملے میں ہلاک ہو گئے۔
شام میں داعش کے حملے میں حکومت کے حامی 7 جنگجو ہلاک
Dec 10, 2023