جاپان: سمندر میں تابکاری پانی سے ہزاروں  ٹن مچھلیاں مردہ حالت کنارے پر آ گئیں 

ٹوکیو (نیٹ نیوز) جاپان کی جانب سے ساحل پر تابکاری پانی چھوڑے جانے کے تین ماہ بعد ہزاروں ٹن مچھلیاں ساحل پر مردہ حالت میں پائی گئیں۔  

ای پیپر دی نیشن