معاشر ے کی فلاح و بہبود کیلئے انسانی حقوق کا تحفظ ضروری : راجہ پرویز اشرف

 اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے انسانی حقوق کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ معاشرے ترقی اور فلاح و بہبود کیلئے انسانی حقوق کا تحفظ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں اسرائیل فورسز کی غزہ پر بمباری کے دوران فلسطین میں انسانیت کو انسانی حقوق فراہم کرنے میں ناکام نظر آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین میں اسرائیلی فورسز نے انسانیت کے قتل عام کی نئی مثال قائم کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین میں معصوم بچوں کا بے دردی سے قتل عام انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کے منہ پر طمانچہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...