لاہور (آئی این پی ) لاہور میں سموگ کا روگ برقرار ہے، تدابیر کے باوجود فضائی آلودگی میں بہتری نہ آ سکی۔ ہفتہ کو بھی صوبائی دارالحکومت لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر میں پہلے نمبر پر رہا۔
لاہور میں سموگ کا روگ برقرار دنیا بھر میں پھر پہلے نمبر پر
Dec 10, 2023