میٹر لگانے پر پابندی، ہائیکورٹ نے ایم ڈی گیس کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی

لاہور (خبر نگار) سوئی گیس کا میٹر نہ لگانے کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ نے ایم ڈی سوئی نادرن گیس عامر طفیل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔ جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی نے شہری رانا محمد افضال خان کی درخواست پر سماعت کی۔ 

ای پیپر دی نیشن