”ایسٹ پاکستان رائفلز سنٹر میں غیربنگالیوں کا قتل عام ہوا“

کراچی (خصوصی رپورٹ) شرمیلا بوس کی تحقیقاتی کتاب سے مزید اقتباسات کے مطابق ایسٹ پاکستان رائفلز سنٹر میں غیربنگالیوں کا قتل عام ہوا، بنگالی 3 حصوں میں بٹ گئے تھے۔ پاکستانی فوجیوں کے شیرخوار بچوں کےلئے دودھ بھی میسر نہ تھا۔ غذائی اجناس اور ایندھن کی ترسیل بند تھی۔ مغربی میڈیا نے پاک فوج کے مظالم کی من گھڑت داستانیں شائع کیں۔ بنگلہ دیشی دانشوروں نے بنگلہ دیش میں شائع ہونےوالی غیرمصدقہ کہانیوں کو بھی من و عن قبول کر لیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن