لاہور (خصوصی رپورٹر) صوبائی وزےر پلاننگ اےنڈ ڈوےلپمنٹ چوہدری عبدالغفور خاں نے کہا ہے کہ عوام عام انتخابات میں کسی مافیا کا ساتھ نہیں دیں گے، پنجاب میں حکومت بنانے کا خواب دیکھنے والے لاڑکانہ سے بھی شکست کھا جائیں گے، انہوں نے کہا کہ لاڑکانہ سے مخصوص ایجنڈا لے کر لاہور آنے والوں کو ناکامی ہو گی، عوام ان کا ہر گز ساتھ نہیں دیں یہ لو گ عبرتناک شکست کھا جائیں گے، عوام ایسے لوگوں کو ووٹ نہیں دیں گے۔