قومی ٹیم پریکٹس میچ آج کھیلے گی

کیپ ٹاﺅن (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم دو روزہ پریکٹس میچ آج سے کھیلے گی ۔پہلے ٹیسٹ میں مایوس کن شکست کے بعد قومی ٹیم نے کیپ ٹاﺅن میں جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی تیاری شروع کر دی۔ دوسرا ٹیسٹ چودہ فروری سے کیپ ٹاﺅن میں کھیلا جائے گا ۔ کھلاڑیوں نے گزشتہ روز دن بھر بھرپورپریکٹس کی۔ ہیڈکوچ ڈیوواٹمور نے کھلاڑیوں کوتین سیشنز میں بیٹنگ پریکٹس کرائی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...