گستانہ فلم: مصری عدالت نے یو ٹیوب ایک ماہ کیلئے بند کرنے کا حکم دے دیا

Feb 10, 2013

قاہرہ (نوائے وقت نیوز) مصر کی عدالت نے یو ٹیوب ایک ماہ کے لئے بند کرنے کا حکم دے دیا۔ حکم میں کہا گیا کہ ایسے اقدامات کئےجائیں کہ یو ٹیوب ایک ماہ تک نہ کھل سکے۔ مصری عدالت نے گستاخانہ فلم کے باعث یو ٹیوب بند کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

مزیدخبریں